masana ki kamzori ka ilaj - Online Hikmat | Shifa Herbal | Mardana Kamzori, Desi Totkay, حکیمی نسخے

Breaking

Friday, 2 March 2018

masana ki kamzori ka ilaj



masana ki kamzori ka ilaj

مثانہ کی کمزوری کا علاج

مثانہ کی کمزوری کا مرض نوجوانوں اور عمر رسیدہ اشخاص میں عام ملتا ہے مثانہ کی کمزوری  کے
باعث پیشاب قطرہ قطرہ نکلتا رہتا ہے جس سے نمازی بھائیوں کو بہت مشکلات کا سامنا ہے اس لیئے
مطب کا یہ نسخہ جو مثانہ کی کمزوری کے لیئے ہے   پیش خدمت ہے فائدہ ہونے پر دعاوں میں یاد ضرور  رکھیں
ھوالشافی
کشتہ سکہ 1 تولہ، کشتہ فولاد1 تولہ، کشتہ قشر بیضہ مرغ 2 تولہ
ترکیب تیاری: تینوں کشتوں کو باہم ملا لیں اور کسی اچھی سی شیشی میں محفوظ کرلیں
مقدار خوراک:  چھوٹے کیپسول میں بھر لیں اور صبح شام مکھن ایک چمچ کے ساتھ استعمال کریں، علاج  کی مدت ایک ماہ ہے
انشااللہ چند یوم میں  مثانہ کی کمزوری دور ہو جائے گی۔
تاکید:  کشتہ جات ہمدرد، قرشی،اجمل،یا اشرف دواخانہ والوں کے ہی استعمال کریں، اگر مثانہ کی کمزوری   کو  آرام نہ آئے تو اس کے ساتھ کوئی اعصابی طاقت کی دوا استعمال کریں۔ 
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں 
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو  شیئر ضرور کریں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ



Dawa Khana
Hakeem Abu Bakar,
Main Bazar
Bahawalpur : Contact : 03428822999


No comments:

Post a Comment