likoria ka herbal ilaj in urdu - Online Hikmat | Shifa Herbal | Mardana Kamzori, Desi Totkay, حکیمی نسخے

Breaking

Thursday, 1 March 2018

likoria ka herbal ilaj in urdu




likoria ka ilaj, likoria ka herbal ilaj, likoria ka herbal ilaj in urdu, likoria ka desi ilaj in urdu, likoria ke totkay in urdu,kawary pan ki bahali, likoria ka desi nuskha in pakistan, likoria ka ilaj in pakistan, kawary pan ka ilaj in pakistan, likoria ke desi nuskhe


،خواتین کے لیکوریا کا ،علاج
نسخہ شفاء،سیلان الرحم یعنی کہ ،لیکوریا، عورتوں کے حسن و جمال اور اس کی صحت
برباد کرنے والی بیماری ہے ۔
علامات
اندام نہانی سے سفید پانی آہستہ آہستہ خارج ہو تا ہے مریض کے چہرے کی رنگت
زرد اور مٹیالے رنگ کی ہو جاتی ہے ہاتھ اور پاوں کے تلے جلتے رہتے ہیں کمر میں
درد رہتا ہے معدہ میں تیزابیت رہتی ہے ٹانگوں میں درد اور پٹھوںمیں کھینچاؤرہتا ہے
نسخہ شفاء،اجوائن دیسی،50گرام،کالی مرچ20،گرام،پودینہ خشک30گرام
سونٹھ20گرام،تیزپات20گرام،اسگندھ30گرا،گوند کیکر20گرام

ترکیب تیاری۔
تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک،آدھا چمچ چائے والا صبح و رات کھانےکے ،ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ
پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد،ہر قسم کے لیکوریا کو ختم کرتا ہے یہ نسخہ اور لیکوریا کی وجہ سے پیدا شدہ تمام
خرابیاں بھی درست ہوجاتی ہیں
نوٹ؟
اس نسخہ کا استعمال ایک ماہ تک استعمال کرسکتے ہیں اللھ کے فضل سے مکمل افاقہ ہوگا


Dawa Khana
Hakeem Abu Bakar,
Main Bazar
Bahawalpur : Contact : 03428822999




No comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.