joron ke dard ka herbal ilaj in urdu - Online Hikmat | Shifa Herbal | Mardana Kamzori, Desi Totkay, حکیمی نسخے

Breaking

Friday, 2 March 2018

joron ke dard ka herbal ilaj in urdu






joron ke dard ka herbal ilaj in urdu
dear friend aaj hum app ko jo nuskha batany ja rahay hain wo hy joron ke dard ka ilaj in urdu. is nukha main app ko urdu main 5 home made nuskha jat batai jai gy.app say appeal hy humari is post joron ke dard ka ilaj in urdu ko lazmi share karin .to note farma lain joron ke dard ka ilaj in urdu

جوڑوں کے درد کا قدرتی اور مستقل علاج

جوڑوں کا درد یا سوجن ایک تکلیف دہ مرض ہے جو عموماً عمررسیدہ افراد میں ہوتا ہے لیکن آج کل یہ بچوں اور نوجوانوں میں بھی پایا جا رہا ہے۔ عام طور پر جوڑوں کے درد یا سوجن کا علاج تین طریقوں سے کیا جاتا ہے۔ جوڑ میں انجیکشن، سرجری، جبکہ دواﺅں کے ذریعے علاج سب سے آسان ہے، لیکن مختلف اوقات میں ہونے والی تحقیقات نے یہ ثابت کیا ہے ان طریقوں سے عارضی علاج تو ممکن ہے لیکن بیماری کا مستقل خاتمہ نہیں ہوتا۔
یہاں ہم آپ کو چند ایسے گھریلو علا ج بتائیں گے کہ جن کو اختیار کرنے سے آپ نہ صرف اس بیماری کو حملہ آور ہونے سے روک سکتے ہیں بلکہ بیماری کا شکار ہونے پراس کا مختلف غذاﺅں کے ذریعے قدرتی علاج بھی کر سکتے ہیں۔
ہلدی اور ادرک کی چائے
ہلدی اور ادرک کی چائے میں قدرتی طور پر ایسے اینٹی بائیوٹکس اور اینٹی ٹاکسائیڈ شامل ہیں، جو جوڑوں کے درد یا سوجن میں نہایت فائدہ مند ہیں۔ جوڑوں کے درد یا سوجن کے علاج کے لئے آپ دوکپ ابلے ہوئے پانی میں آدھا، آدھا چمچ پسی ہوئی ادرک اور ہلدی کے ساتھ ذائقہ کے لئے تھوڑا سا شہد ملا کر استعمال کریں۔
زیتون کے تیل کی مالش
زیتون کے تیل سے جوڑوں کی مالش کرنے سے ان میں درد پیدا ہونے یا ہڈیوں کا گودا ختم ہونے کے امکانات بہت حد تک کم ہوجاتے ہیں۔
کشمش
کشمش کے ذریعے جوڑوں کے درد کا علاج گزشتہ 20سال سے شہرت پا رہا ہے اور بعض لوگ تو اس طریقہ علاج کی کامیابی کی قسم تک کھاتے ہیں۔ کشمش میں شامل سلفائیڈز جوڑوں کے درد کا قدرتی اور آسان علاج ہے لیکن یاد رہے کہ 
کشمش صرف سنہری رنگ کی ہونی چاہیے۔




Dawa Khana
Hakeem Abu Bakar,
Main Bazar
Bahawalpur : Contact : 03428822999





No comments:

Post a Comment