Dimag Asab Or Jism Ki Taqat Ka Desi Nuskha - Online Hikmat | Shifa Herbal | Mardana Kamzori, Desi Totkay, حکیمی نسخے

Breaking

Friday, 2 March 2018

Dimag Asab Or Jism Ki Taqat Ka Desi Nuskha



Dimag Asab Or Jism Ki Taqat Ka Desi Nuskha
 اعصاب و دماغ کے تمام مادوں کو محترک کرتا ہے
:نسخہ
 سہاگہ بریاں 70 گرام، ملٹھی 70 گرام
ترکیب تیاری ۔ دونوں کو ملا کر باریک سفوف بنا لیں ۔
مقدار خوراک ۔2گرام پانی کیساتھ دن میں تین بار خالی پیٹ استعمال کریں
فوائد۔اعصاب و دماغ کے تمام مادوں کو محترک کرتا ہے سوزاک میں بھی مفید
ہے ہر قسم کے جریان کے لئے اعلٰی درجے کی دوا بھی ہے ۔ پندرہ یوم تک استعمال کریں
اعصاب کو طاقت دینے والا حلوہ
نسخہ۔ میدہ گندم 50 گرام ، مغز کدو 50 گرام، مغز تربوز 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام خالص دیسی گھی 250 گرام ، چینی50گرام۔
ترکیب تیاری ۔
میدہ کو دیسی گھی میں آہستہ آہستہ ہلکی آنچ پر بھونیں جب رنگ سرخ ہو جائے تو اس کو اتار کر رکھ دیں پھر تمام مغزیات کو کوٹ پیس کر بھونے ہوئے میدے میں ڈال دیں پھرچینی کا تھوڑے پانی میں شیرہ بنا کرڈالدیں پھراس اسکو ہلکی آنچ پر2 منٹ تک بھونیں اب تیار ہے ۔ حلوہ کی طرح بن جائے گا
مقدار خوراک ۔ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح و شام خالی پیٹ ایک تا دو گلاس نیم گرم دودھ سے کھائیں
:فوائد
یہ حلوہ اعصاب اورجسم کے تمام پٹھوں کوطاقت دیتا ہےجوڑوں کی درد کو بھی ختم کرتا
ہے ,,,,, نوٹ ?اس نسخہ کو ایک ماہ تک استعمال کر سکتے ہیں


Dawa Khana
Hakeem Abu Bakar,
Main Bazar
Bahawalpur : Contact : 03428822999


No comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.