Amsak ka nushka timming ka nuskha - Online Hikmat | Shifa Herbal | Mardana Kamzori, Desi Totkay, حکیمی نسخے

Breaking

Friday, 2 March 2018

Amsak ka nushka timming ka nuskha






Amsak ka nushkaامساک کا نسخہ

آج کے دور میں جو غزائیں ہم کھا رہے ہیں اس کی وجہ سے ہمارے ہارمونل سسٹم میں خرابی آ رہی ہے
خاص طور پر ہم جو دودھ استعمال کرتے ہیں وم بھینسوں کو انجکشن لگا کر حاصل کیا جاتا ہے جس کی
وجہ سے کیا مرد اور کیا عورت اکثریت کو جنسی مسائل کا سامنا ہے۔مردوں میں خاص طور پر سرعت
انزال کا مسئلہ عام ہے اسکے علاوہ بہت سے مرد وعورت کو بانجھ پن جیسے مسائل کا سامنا ہے۔لہزااس
مرض کے علاج کا سلسلہ میں سب سے پہلے کوشش کریں کہ اپنی غزا سادی اور بہتر کریں اور اسکے
علاوہ معدہ کا علاج بہت ضروری ہے۔زیل میں میں جو نسخہ لکھ رہا ہوں۔اس میں شامل اجزاء آپ کے
ہارمونل سسٹم کو بہتر کریں گے مرٰیض کی قدرتی ٹائمنگ یعنی امساک کو بحال کریں گے۔مگر اس نسخہ
سے قبل اپنے معدے کا علاج لازمی کریں قبض بالکل نہ ہونے دیں۔انشاللہ 25 یوم میں سرعت انزال کا
خاتمہ ہو کر طبعی امساک بحال ہو جائے گا۔
ہوالشافی
جوزبوا20 گرام۔۔۔خولنجاں20گرام۔۔۔خصیتہ الثعلب20گرام۔۔۔ بسبابہ10گرام۔۔۔جدوار10 گرام
ترکیب تیاری :  تمام ادویہ کا اچھی طرح سفوف بنا لیں اور شہد کی مدد سے چنے کے برابرگولیاں بنا لیں
ترکیب استعمال:  2 گولی ہمراہ دودھ صبح وشام بعد ازکھانا استعمال کریں 25 دن استعمال کریں امساک کا
مسئلہ حل ہو جائے گا۔


معجون مقوی باہ و امساک

ہوالشافی
 ﺳﻮنٹھ ،ﺟﻮﺯﺑﻮﺍ ،ﻗﺮﻧﻔﻞ ،ﺍﻻﺋﭽﯽ خورد ،ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ ،ﺩﺍﻧﮧ ﺧﺸﺨﺎﺵ ،ﺗﺨﻢ  ﺧﯿﺎﺭ، ﺗﺨﻢ ﭘﯿﺎﺯ ،ﺗﺨﻢ  ﺗﺮﺏ ، ،ﺑﻠﯿﻠﮧ ، ﺁﻣﻠﮧ موصلیﺳﯿﺎﮦ ہر ایک تولہ ﺷﮩﺪﺧﺎﻟﺺ تین پاو
ترکیب تیاری: ﺗﻤﺎﻡ،ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺪ میں ملا کر  شیشے کے مرتبان میںمحفوظ کرلیں۔
ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ:  ﻧﮩﺎﺭﻣﻨﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ  ﭼﺎﺋﮯ ﻭﺍﻻ ہمراہ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ   پندرہ دن استعمال کریں۔ 
ﻓﻮﺍﺋﺪ: مقوی باہ اور اعلیٰ درجے کی امساکی ہے۔  ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ  ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
نوٹ:  کوئ بھی نسخہ استعمال کرنے سے پہلے معالج سے مشورہ ضرور کریں




Dawa Khana
Hakeem Abu Bakar,
Main Bazar
Bahawalpur : Contact : 03428822999






No comments:

Post a Comment